بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک ظہیر اقبال ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے ملک ظہیر اقبال چنڑ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ، ملک ظہیر اقبال نے 220ووٹ حاصل کئے ۔
اس سے قبل پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور ان کی اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اُمیدوار ملک احمد خان اور سنی اتحاد کونسل کے احمد خان بھچر کے درمیان مقابلہ تھا، اتحادی امیدوار ملک محمد احمد خان 224 ووٹ لے کر اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔