بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود، معمول سے تیزہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود اور معمول سے تیزہوائیں چل سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مطلع جزوی ابر آلود اور معمول سے تیزہوائیں چل سکتی ہیں، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔