بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مریم نواز نے وزیراعلیٰ پنجاب کاحلف اٹھالیا

لاہور(ممتازنیوز )مریم نواز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کاحلف اٹھالیا،گورنرپنجاب میاں بلیغ الرحمٰن نے مریم نواز سے حلف لیا ،اس موقع پرپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ،نامزدوزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف،کیپٹن صفدر،جنید صفدر،اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ سول وعسکری حکام کی کثیر تعداد موجود تھی ۔