بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعلی ٰپنجاب مریم نواز شریف کا ٹریفک روکنے پر سخت برہمی کااظہار

لاہور(ممتازنیوز)وزیر اعلی ٰپنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک روکنے پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے ٹریفک مینیجمنٹ ٹھیک کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سوا 8 بجے رائیونڈ سے دفتر کے لئے روانہ ہوئیں اور 9 بجے دفتر پہنچ گئیں۔