بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انجینئرامیرمقام کا ایس پی اعجاز خان کی شہادت پر دکھ و رنج کا اظہار

سوات(ممتازنیوز )صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا و نومنتخب ایم این اے انجینئرامیرمقام نےمردان کے تحصیل کاٹلنگ میں پولیس کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایس پی اعجاز خان کی شہادت پر دکھ و رنج کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ جھڑپ میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں،اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے وطن کی خاطر جان کی قربانی دینے والے سیکیورٹی فورسز پر قوم کو فخر ہے۔