بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شعیب اختر کے گھر تیسرے بچے کی پیدائش ، مبارکبادوں کا تانتا بند ھ گیا

پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ باولر شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام’ نورے علی اختر ‘ رکھا ہے ۔

شعیب اختر 11 نومبر 2014 میں رباب خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے تھے، ا ن کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش نومبر 2016 میں ہوئی جس کا نام میکائل علی ہے جب کہ ان کے گھر دوسے بیٹے کی پیدائش 2019 میں ہوئی تھی۔