اسلام آباد(ممتازنیوز )میاں محمد شہباز شریف کا وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری، نوٹیفکیشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب کی طرف سے جاری کیا گیا،میاں محمد شہباز شریف نے 201 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ نوٹیفکیشن کا متن سیکرٹری قومی اسمبلی نے نوٹیفکیشن پرنٹنگ پریس آف پاکستان کو گزٹ آف پاکستان میں اشاعت کیلئے بھجوا دیا۔
شہباز شریف کا وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری








