اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ آصف زرداری وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں گے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے آصف زرداری کی ون ٹو ون ملاقات ہو گی جس میں عام انتخابات سمیت دیگر اہم سیاسی معاملات پر بات چیت کی جائے گی۔
سیاسی صورتحال، زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے








