راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راولپنڈی کے جناح پارک پہنچ گئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ذولفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دی خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ، امتیاز صفدر وڑائچ ، چوہدری منظور، مختار عباس ودیگر جناح پارک پہنچنے والوں میں شاملپیپلز پارٹی راولپنڈی اور آزاد کشمیر سے بھی جیالوں کی بڑی تعداد نے مرکزی رہنمائوں کا استقبالجناح پارک میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمائوں کی ذولفقار علی بھٹو کے حوالے سے شدید نعرے بازی بھی کیپیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے عہدے دار، سابق امیدواران، لائر ونگ اور جیالوں کی بھی بڑی تعداد پھانسی گھاٹ کے مقام پر پہنچیذولفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 راولپنڈی کی جیل میں پھانسی دی گئی تھی جہاں اس وقت جناح پارک ہے
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وں کی ذولفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری








