بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف کا آصف علی زرداری سے رابطہ، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کا آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
نوازشریف نے آصف زرداری کو دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی، آصف زرداری نے نوازشریف کا شکریہ ادا کیا، دونوں رہنماؤں نے ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔
نوازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات اتوار کو ہوگی۔