بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

افغان شہری عبدالرحمٰن نظاری کو پاکستان میں داخلے کی اجازت

افغان شہری عبدالرحمٰن نظاری کو پاکستان میں داخلے کی اجازت مل گئی۔

نجی ٹی وی پر خبر نشر ہونے کے بعد عبدالرحمٰن کو پاکستان میں داخلے کی اجازت ملی۔

اس حوالے سے افغان شہری عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ بیٹی کے دل میں سوراخ ہے، پاکستان بیٹی کے علاج کے لیے آیا ہوں۔