اسلام آباد(ممتازنیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اورسابق گورنرپنجاب سردار لطیف کھوسہ کوگرفتارکرلیاگیا،لطیف کھوسہ کے صاحبزادے شہباز کھوسہ نے کہاکہ میرے والد کوگرفتارکرلیاگیاہے ،ان کوصدر گول چکر سے گرفتارکیاگیا،لطیف کھوسہ کوبانی پی ٹی آئی کی کال پرہونے والے احتجاج پرگرفتارکیاگیا۔
پی ٹی آئی رہنما ءلطیف کھوسہ کوگرفتارکرلیاگیا








