لاہور(ممتازنیوز )مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اورمعروف وکیل سلمان اکرم راجہ کوپولیس نےاچھرہ سے گرفتار کرلیا ،اس سے قبل پولیس نے پی ٹی آئی رہنمالطیف کھوسہ کوبھی گرفتارکیاتھا۔
پی ٹی آئی رہنما ء سلمان اکرم راجہ گرفتار








