اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کے قائدوسابق وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکے درمیان ملاقات ہوئی، یہ ملاقات ایوان صدر میں نومنتخب صدرآصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ہوئی ، آرمی چیف اور نوازشریف سے مصافحہ کیا اور خیریت دریافت کی۔
نوازشریف اور آرمی چیف کی ایوان صدرمیں ملاقات








