اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کے 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل کردیاگیا،قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مارچ 2024کو دن 2 بجے ہونے کے بجائے 4 بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
قومی اسمبلی کے 13 مارچ کو ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل








