بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خواتین کی مخصوص نشستوں کی لسٹ پر اختلاف،مسلم لیگ(ن) شعبہ خواتین پنجاب کی صدر نوشین افتخار نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(ممتازنیوز)خواتین کی مخصوص نشستوں کی لسٹ پر اختلاف،مسلم لیگ(ن) شعبہ خواتین پنجاب کی صدر نوشین افتخار نے استعفیٰ دے دیا۔صحافی اظہرجاویدنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ نوشین افتخار نے   استعفیٰ دے دیا۔ان کاکہنا ہے کہ میں   پارٹی پوزیشن پر  رہ   دیرینہ ورکرزکے حقوق کی آوازبلندکروں گی