اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ کو وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا ہے ، وہ وزارت کےحکومتی نظم و ضبط کے امور کو دیکھیں گی ۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی(گورنمنٹ بزنس) کا قلمدان سونپ دیا ہے ۔
وزیراعظم شہبازشریف نے شیزہ فاطمہ خواجہ کو وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا








