بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب حکومت نے مرغی کا گوشت مزید سستا کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور:پنجاب حکومت اور پولٹری ایسوسی ایشن کے درمیان مرغی کی قیمت میں کمی پر اتفاق ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت اوپن مارکیٹ میں 10 روپے سستا کرنے پر اتفاق ہو گیاہے ، ماڈل بازار میں مرغی 25 روپے فی کلو سستی کر دی گئی ہے ، مرغی کے گوشت میں فی کلو کمی فوری نافذ ہو گی ۔