بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر زرداری  کی بانی پاکستان کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی،  مزار قائد پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،صدر آصف علی زرداری نے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا ،صدر مملکت نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے