ملک کے مختلف علاقوںمیں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد(ممتازنیوز)جڑواں شہروں راولپنڈی ،اسلام آباد، مظفرآباد، مردان ،ایبٹ آباد ،کوہاٹ،سوات، بونیر، شانگلہ، مالاکنڈ، پشاورسمیت دیگر علاقوںمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ۔