بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گلیات میں برف باری، ڈونگاگلی میں سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں

ایبٹ آباد(ممتازنیوز)گلیات میں برف باری، ڈونگاگلی میں سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں۔تفصیلات کے مطابق برف باری کے باعث مری روڈکئی مقامات سے بندہوگئی ،ڈونگاگلی کے مقا م پرسیاحوں کی پانچ گاڑیاں برف میں پھنس گئی ہیں جن میں دس سے پندرہ سیاح سوار ہیں،پھنسے ہوئے سیاحوں کونکالنے کے لیے امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئیں۔