بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں247 پوائنٹس کی کمی

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 247 پوائنٹس کم ہوکر 64 ہزار 816 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں 100انڈیکس 594 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی کم ترین سطح 64 ہزار 759 رہی۔
بازار میں آج 25 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے 10 ارب 12 کروڑ روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 44 ارب روپے کم ہوکر 9 ہزار 202 ارب روپے ہے۔