بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی، ملیر میں گھر میں لگی آگ بجھادی گئی

کراچی کے علاقے ملیر درخشاں سوسائٹی کے گھر میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پالیا، آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔