سپریم کورٹ کا فیصلہ ،حمزہ شہباز نے قانونی ماہرین کو مشاورت کے لئے بلا لیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ پنجاب نے آرٹیکل63اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے فوری بعد قانونی ماہرین کو مشاورت کےلئے بلا لیا ۔