بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرستان میں فورسز پر حملے کی خاموشی سے مذمت نہیں کرینگے، بھرپور جواب دینگے، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیرستان میں دہشتگردی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس حملے کی خاموشی سے مذمت نہیں کرینگے بلکہ بھرپورجواب دینگے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کا کہناتھا کہ ہم اس حملے کا ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھا جائے گا، ان کا کہناتھا کہ پوری قوم متحد اور پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے