سوات اور گردونواح میں زلزلے کی جھٹکے سوات اور گردونواح میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کی گہرا ئی 188 کلومیٹر تھی ،زلزلے کا مرکر پاک ،افغان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا۔