بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم کی مسلم لیگ ن اسلام آباد ضلعی صدر راجہ وقار ممتاز کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن اسلام آباد ضلعی صدر راجہ وقار ممتاز کے انتقال پر تعزیت اورراجہ وقار ممتاز کے تمام اہل خانہ سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاکی۔