بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ بیرون ملک کا پہلا دورہ، کل براستہ لندن سے بیلجیئم رونہ ہوںگے

اسلام آباد: وزیرخارجہ اسحاق ڈار اپنے پہلے غیر ملکی دورے پرکل روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ براستہ لندن بیلجیئم جائیں گے جہاں وہ رسلز میں پہلی عالمی نیوکلئیر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پہلی نیوکلئیر انرجی سمٹ 21 مارچ کو برسلز میں ہو گی سمٹ میں نیوکلئیر پاور کو صاف توانائی منصوبوں کے لیے استعمال پر بات چیت ہوگی۔
عالمی سمٹ میں اہم ممالک کے وفود بھی شریک ہوں گے، جن میں چین، مختلف یورپی ممالک، سعودی عرب، یو اے ای، آزربائیجان، امریکا، برطانیہ کے وفود شامل ہیں۔