بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد

اسلام آباد(ممتازنیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ میں پُراعتماد ہوں کہ پاک روسی تعلقات صدر پیوٹن کی متحرک قیادت میں مزید مضبوط ہوں گے۔