ذیشان عاشق ملک وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور تعینات لاہور(ممتازنیوز)ذیشان عاشق ملک کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور تعینات کر دیا گیاجبکہ اس حوالے سے ایوانِ وزیر اعلیٰ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔