وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ،ملاقات میںملاقات میںوزیراعلیٰ نے وزیرِ اعظم کو سندھ کی انتظامی و امن و امان کی صورتحال، کراچی میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پرتفصیلی بریفنگ دی
،اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ شرپسند عناصر کو کراچی کا امن و امان خراب کرنے کی کسی طور اجازت نہیں دیں گے،
کراچی کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت بھرپور تعاون سے کام کریں گی









