بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گوادرپورٹ اتھارٹی کمپلیکس میں دھماکا،فائرنگ کاسلسلہ جاری

گوادر(ممتازنیوز)گوادرمیں گوادرپورٹ اتھارٹی کمپلیکس پرنامعلوم افراد کی طرف سےدھماکے اور فائرنگ  کاسلسلہ جاری ہے ،فائرنگ کی آوازیں سنتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کمپلیکس کوگھیرے میں لے لیا،علاقے میں پولیس کی مزیدنفری کوطلب کرلیاگیاہے