اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں صحافيوں کوہراساں کرنے کے خلاف از خود نوٹس کی کو سماعت کےلئے مقرر کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر 25 مارچ کو از خود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔
اعلامیے کے مطابق سماعت کے حوالے سے متعلقہ فریقین کو نوٹسسز جاری کردیے گئے ہیں۔
سپریم کورٹ: صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کےلئے مقرر








