بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر آصف زرداری کی ماسکو میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ماسکو میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔
اپنے ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، سوگوار خاندانوں اور روس کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان گھناؤنے حملے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہے،