بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت نےیکم اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(ممتازنیوز)صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر، یکم اپریل 2024 کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا۔

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس سولہویں قومی اسمبلی کا دوسرا جلاس ہو گا۔