بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدرِ مملکت سے وزیر اعظم کی ملاقات،ملکی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ممتازنیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ملاقات کی

دونوں رہنمائوں نے ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہاربھی کیاجبکہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات پر بھی گفتگو کی۔