اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کل ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیاگیا۔ وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث کابینہ کا اجلاس تیسری بارملتوی کیاگیا۔اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججزکے خط کا معاملہ زیرغورآناتھا۔
وزیراعظم کی مصروفیت: وفاقی کابینہ کاکل ہونے والا اجلاس ملتوی








