بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہماری عدلیہ اس وقت شدید دباومیں ہے،سپریم کورٹ بار

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شہزادشوکت نے کہاہے کہہماری عدلیہ اس وقت شدید دباومیں ہے، اس موقع پر چیف جسٹس اور دیگر سینئرججز فکرمندہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ  سپریم کورٹ بارکامطالبہ ہمیشہ سے یہ ہے کہ مداخلت کے معاملے کی تحقیقات ہونی ،کمیشن نے صرف سفارشات دینی ہیں،عمل درآمدسپریم کورٹ نے کراناہے۔