بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ضمنی انتخابات: تحریک انصاف نے مزید 4 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا

ضمنی انتخابات 2024 کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مزید 4 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔

ضمنی انتخابات کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے مزید 4 نشستوں پر امیدواروں کا علان کردیا گیا۔

پی پی 147 لاہور سے محمد مدنی کو ٹکٹ دے دیا گیا جبکہ پی پی 36 وزیرآباد سے فیاض چھٹہ کو ٹکٹ جاری کیا گیا۔

اسی طرح پی پی 22 تلاگنگ سے حکیم نثار احمد کو ٹکٹ دیا گیا جبکہ پی پی 93 بھکر سے محمد افضل خان کو ٹکٹ جاری کردیا گیا۔