اسلام آباد(ممتازنیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے ریاستوں و سرحدی امورکے وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کو قومی ورثہ وثقافت کے اضافی چارج کی جگہ امورکشمیرو گلگت بلتستان کا اضافی چارج تفویض کردیا۔ ان سے قومی ورثے اور ثقافت کا اضافی چارج واپس لے لیاگیاہے۔
انجینئرامیرمقام سےقومی ورثہ وثقافت کااضافی چارج واپس، امورکشمیرو گلگت بلتستان کا اضافی چارج تفویض








