بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کاکل قوم سے خطاب کاامکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طرف سےکل قوم سے جلد خطاب کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں،

وزیراعظم نےپارٹی رہنماؤں کے ساتھ معاشی و سیاسی امور ،قوم سے خطاب کے نکات پر مشاورت کی گئی،خیال رہے کہ 11 اپریل کو حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے یہ پہلا خطاب ہو گا۔