بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کی ضد اور انا کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن نہیں ہوسکے،امیرمقام

اسلام آباد ( اصغر چوہدری ) وفاقی وزیر سرحدی امور انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں ایک قانون ہےاور خیبر پختونخوا میں دوسرا قانون ہےایسے لوگ خیبرپختونخوا میں آئے ہیں کہ ان کی مفاد نہ ہو تو آئین کو بھی نہیں مانتے ہیں پی ٹی آئی والے بس ایک شخص کو مانتے ہیں پی ٹی آئی کی ضد اور انا کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نہیں ہوئےآئینی تقاضا ہے کہ ہاوس مکمل نہ ہو تو ووٹنگ نہیں ہوسکتی ہےپی ٹی آئی کی وجہ سےخیبرپختونخوا کے عوام کا نقصان ہورہا ہےآج ہر جگہ سے سینیٹر آئیں گے لیکن خیبرپختونخوا نمائندے نہیں آئیں گےجیل میں قید بندے کا آرڈر آیا ہے کہ پی ٹی آئی نہ آئین کو ماننا ہے اور نہ قانون کوہمارا مطالبہ ہے کہ ملوث لوگوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے