بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

غذائی تحفظ کےلئے عالمی سطح فوری اقدامات کی ضرورت ہے،بلاول بھٹو

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرخارجہ بلاول بھٹونے کہا ہے کہ دنیا کوماحولیاتی تبدیلیوں اورغذائی قلت جیسے مسائل کا سامنا ہے،غذائی تحفظ کےلئے عالمی سطح فوری اقدامات کی ضرورت ہے،عالمی سطح پرایک چیلنج ختم ہوتا ہے تودوسرا سراٹھا لیتا ہے۔نیویارک میں امن وسلامتی مباحثے میں خطاب میں بلاول بھٹونے کہا کہ دنیامیں خوشحالی آئی ہےتاہم تنازعات اورغربت پرقابوپانالازم ہے،جنوبی ایشیامیں امن واستحکام کیلئےمسئلہ کشمیرکاحل ناگزیرہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ افغانستان کوانسانی بحران کامسئلہ درپیش ہے