لاہور: قومی ٹیم کے انتخاب پر محمد حفیظ نے معنی خیز پیغام جاری کر دیا۔
محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20سیریز کیلیے قومی اسکواڈ پر معنی خیز پیغام جاری کردیا،منتخب کھلاڑیوں میں عثمان خان، محمد عامر، عماد وسیم سمیت ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پرفارمرز بھی شامل ہیں۔
محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر ڈومیسٹک کرکٹ کے ساتھ ’’ریسٹ ان پیس‘‘ کے الفاظ شیئر کردیے۔









