بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے 10 جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منطوری دے د ی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے 10 جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منطوری دے د ی ،آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق بجٹ میں ٹیکس آمدن کا ہدف 7225 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ترقیاتی بجٹ کا حجم 700 سے 900 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے، مفتاح اسماعیل کو بجٹ تقریر پیش کرانے کی تیاری کی جائے گی۔