لاہور:پنجاب حکومت نے بہاونگرواقعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس معاملے پر جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق محکمہ داخلہ اور سکیورٹی اداروں پر مشتمل جوائنٹ انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ مفادپرستوں کو ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔







