بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کا مسئلہ افہام و تفہیم سے یا جوڈو کراٹے سےحل کرنا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنا ہے یا جوڈو کراٹے سے کرنا ہے۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کروانے کی بات چیت چل رہی ہے اس کو جلد فائنل کریں۔جس طرح عدم اعتماد کی نااہل پالیسی نے معیشت تباہ کی اسی طرح فیصلوں میں تاخیر مزید تباہی لائے گی۔31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی۔