بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مردپولیس اہلکاروں نے میری ماں کومارا،گھسیٹتے ہوئے لے گئے ،ایمان مزاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء اورسابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے کہاکہ مردپولیس اہلکارمیری ماں کوگھسیٹتے ہوئے لے گئے

انہوں نے میری ماں کومارا،ہفتہ کواپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہاکہ ہمیں ا تنابتایاکہ اینٹی کرپشن لاہورانہیں لے گئی ہے