بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قوم مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرے گی،صدر مملکت

اسلام آباد(ممتازنیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی، کراچی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت، پولیس کی دہشت گردوں کے خلاف بروقت کاروائی کو سراہتے ہوئے کہاکہ پولیس کی بروقت کارروائی نے بڑے جانی نقصان سے بچا لیا،تمام قوم مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرے گی،شر پسند عناصر کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا