بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت اقدام ،اس سے ملک کونقصان ہوگا،مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اورسینیٹرمصطفیٰ نواز کھوکھرنے شیریں مزاری کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سرزمین پاکستان میں حالات کبھی بدلتے نظر نہیں آتےشیریں مزاری میری پڑوسی اور عزیز دوست ہیں ان کی گرفتاری افسوسناک اور سیاسی جبر کی بدترین شکل ہے،

ہفتہ کواپنےپیغام میں انہوں نے کہاکہ شیریں مزاری کی گرفتاری بہت قابل مذمت اقدام ہے اس سے ملک کونقصان ہوگاانہوں نے کہاکہ شیریں مزاری کی گرفتاری اگرسیاسی انتقام نہیں تواورکیاہے